تعبیرخواب

سیماب(پارہ)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔کہ اگر خواب میں دیکھے کہ پارہ کان کے اندر گیا ہے دلیل ہے کہ اس کی عورت برے کام میں پڑے گی ۔ اور اگر دیکھے کہ اس نے پارہ بیچا ہے یس کسی نے اس کو دیا ہے ۔ دلیل ہے کہ عورت کے مکر اور حیلہ سے امن میں رہے گا ۔
اور کوئی شخص خواب میں دیکھے کہ پارے کے چشمے میں وہ غرق ہوا ہے ۔ تو دلیل ہے کہ عورتیں اس پر جادو کریں گی ۔