تعبیرخواب

شاہ اسپرغم(ایک پودا ہے)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔اگر دیکھے کہ شاہ اسپر غم سبز و پاکیزہ اور خوشبودار ہے ۔ تو بزرگی پر دلیل ہے اگر اس کو زرد اور مرجھایا ہوا دیکھے تو بیماری پر دلیل ہے ۔
حضرت جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا ہے کہ خواب میں شاہ اسپر غم چھ وجہ پر ہے ۔ (۱)عزت اور بزرگی(۲)فرزند(۳)دوست(۴)اچھی باتی(۵)مجلس علم(۶)نام نیک اور مدح و ثنا ء ۔