تعبیرخواب

شب یمانی(پھٹکڑی)

شب یمانی جس کوزاک سفید کہتے ہیں ، پھٹکڑی ہے ۔ اور اس کو خواب میں دیکھنا غم واندوہ ہے اور اس کا کھانا ہلاکت پر دلیل ہے ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر پھٹکڑی کو خواب میں آفتاب کی طرح چمکتی ہوئی دیکھے ۔ تو خیر اورکاموں کی کشائش پر دلیل ہے ۔ اور اس کے خلاف کاموں کی بستگی پر دلیل ہے ۔