تعبیرخواب

شب بازی کردن(رات کو کھیلنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔کہ خواب میں شب بازی کرنا کھیل اور بد مستی ہے ۔ لیکن جھوٹ اور بے کار ہے اور اگر دیکھے کہ اس نے شب بازی بربط اور بانسری کے ساتھ کی ہے ۔ تو غم واندوہ پر دلیل ہے ۔