تعبیرخواب

شپشہ(لیہا)

ضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔کہ شپشہ ایک جانور ہے ۔ جو ایام گرما میں پشم کے کپڑوں اور پوستین میں پڑتا ہے اور ان کو تباہ کرتا ہے اور اس کو بزسوسن بھی کہتے ہیں ۔ اس کا دیکھنا ہمسایہ ہے ۔ اگر دیکھے کہ کسی نے اس کے کپڑے کھائے ہیں ۔ دلیل ہے کہ اس کے مال میں نقصان ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ لسے نے پشم کا مال تباہ کیا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کے گھر سے چور کچھ لے جائے گا ۔ اوراگر دیکھے کہ اس کو لسے نے مارا ہے ۔ دلیل ہے کہ چور کو پکڑ ے گا اور اس کا مال لے گا ۔