تعبیرخواب

شرم

ضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ شرم ایمان سے ہے ۔ چنانچہ آنحضرت نے فرمایا ہے ۔ الحیاء من الایمان(حیاء ایمان سے ہے)
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر خواب میں دیکھے کہ کسی کام میں شرم کرتا ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کام میں خیر اور صلاح ہو گی اور ایمان کی زیادتی ہو گی ۔ اور کسی کام میں شرم رکھنا کہ جس کام میں خیر و صلاح ہے ۔ نقصان ایمان پر دلیل ہے ۔