تعبیرخواب

شعر

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر خواب میں دیکھے کہ شعر یا غزل یا کسی مدح یا ہجو کہتا ہے ۔ دلیل ہے کہ وہ بے ہودہ بات کہے گا ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ وا لشعر ایتبعھم الغا ون(گمراہ لوگ شاعروں کی پیروی کرتے ہیں)
لیکن اگر توحید یا نعت یا دانائی کی بات پڑھتا ہے ۔ تو پسندیدہ ہے اور گنہگار نہ ہو گا ۔