تعبیرخواب

شکر گزاردن(شکر کرنا)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ خدا تعالیٰ کا شکر کرتا ہے اور اس کے دین کی درستی اور قوت اور مرتبے اور مال اور دونوں جہان کی سعادت پر دلیل ہے ۔ فرمان حق تعالیٰ ہے ۔ لئن شکرتم لا زینکم(اگر تم شکرکرو گے ۔ تو میں تم کو اور زیادہ دوں گا )