تعبیرخواب

شلوار بند(ناڑا)

شلوار بند یعنی ناڑا ، مرد کی شرمگاہ پر دلیل ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کا ازار بند سخت اور مضبوط ہے ۔ تو عضو تناسل کی سختی اور مضبوطی پر دلیل ہے ۔ اور اگر ازار بند پرانا دیکھے تو عضو تناسل کی کمزوری پر دلیل ہے ۔