تعبیرخواب

شونیز (کلونجی)

حضرت ابن رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے کہ میں شوربا اگر گوشت کے ساتھ ہے اور اس کا عمدہ مزہ با ذائقہ ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو منفعت حاصل ہو گا۔ اور اگر اس کے خلاف دیکھے تو غم و اندوہ پر دلیل ہے ۔
حضرت جابر مغربی رحمتہ اللہ تعلیہ نے فرامایا ہے کہ اگر شوربا گوشت کے ساتھ ہے اور خوب پکا ہوا ہے تو نیک ہے اور اگر گوشت غلیظ کے ساتھ ہے تو غم و اندوہ پر دلیل ہے ۔