تعبیرخواب

شیراز

شیراز ، ایک کاکھانا ہوا ہے حضرت ابن سرین رحمتہ اللہ تعالیٰ نے فرمایا ہے ۔ کہ میں شیراز غم و اندوہ پر دلیل ہے ۔ اور جو ترش ہے ۔ دلیل ہے کہ اس کو اندوہ زیادہ سخت ہے ۔ اور اگر دیکھے کہ شیراز فروخت کرتا ہے ۔ یا کسی کو دیتا ہے اور اس سے کچھ کھایا نہیں ہے ۔ دلیل ہے کہ خوشی پائے گا۔
حضرت ابراہیم کرمانی رحمتہ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ شیراز میں بری بات ہے جس سے رنجیدہ ہو گا۔