تعبیرخواب

صحرا (جنگل)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ میں صحرا کا دیکھنا بادشاہ کی طرف سے خوشی اور نیکی ہے ۔ اسی قدر کہ جس قدر صحرا بڑا ہے ۔ اور اگر صحرا بے انداز دیکھے اور اس میں بہت سے خس و خاشاک دیکھے اور اپنے آپ کو اس میں پھرتا ہوا دیکھے ۔ دلیل ہے کہ اس کی صحبت ظالم بادشاہ ہو گی ۔اور اس کا مقرب ہو گا۔ اور اگر صحرا کو سر سبز دیکھے ۔ دلیل ہے کہ اس کی صحبت عالم اور فاضل شخص سے ہو گی اور س سے فائدہ پائے گا۔