تعبیرخواب

عصیدہ(ایک قسم کا حلوہ ہے)

حضرت ابن سیرین رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ کہ حلوہ دہی بہتر ہے کہ ہلاک ہو گا ۔ اور اگر دیکھے کہ لاٹھی اس سے باتیں کرتی ہے دلیل ہے کہ اس کے فرزند پیدا ہو گا ۔
اور اگر دیکھے کہ حلوے کا ایک نوالہ منہ میں رکھا ہے ۔ دلیل ہے کہ اچھی بات سنے گا ۔ اور اگر دیکھے کہ بہت سا حلوہ کھایا ہے ۔ دلیل ہے کہ جھگڑے سے مال کو حاصل کرے گا ۔