تعبیرخواب

عطار

اگر کوئی خواب میں دیکھے کہ عطاری کرتا ہے ۔ دلیل ہے کہ لوگ اس کا شکریہ ادا کریں گے ۔ اور اگر دیکھے کہ لوگوں کے پاس خوشبو فروخت کرتا ہے ۔ دلیل ہے کہ وعدہ کرکے خلاف کرے گا ۔
حضرت اسماعیل اشعت رحمتہ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے ۔ اگر دیکھے کہ اس کی محبت اور دوستی عطار آدمی سے ہوئی ہے دلیل ہے کہ لوگ اس کی مدح اور ثناء کریں گے اور نا مدار ہو گا ۔