تعبیرخواب

گوال (بوری)

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے کہ خواب میں بوری مرد عالم پر دلیل ہے اور جو چیزیں کہ اس میں اچھی اور بری ہیں۔ اس قول پر حضرت علی کرم اللہ وجہ سے دلیل لائے ہیں۔ آپ نے فرمایا ہے ان القلوب و عیتہ (کہ دل محافظ ہیں) 
حضرت جابر مغربی رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ نے فرمایا ہے۔ اگر بوری نئی اور پاکیزہ اور فراخ ہے تو بہت سی منفعت پر دلیل ہے ورنہ تھوڑی منفعت حاصل ہو گی۔