تعبیرخواب

نو دیدن (نئی چیز دیکھنا)

حضرت ابن سیرین رحمۃ اللہ علیہ نے فرمایا ہے جو چیز نئی اور پسندیدہ ہے۔خیر اور خوشی پر دلیل ہے اور پرانی چیز کا ذکر حرف کاف میں ہو چکا ہے۔