آٹھراء کے لئے مفید نسخہ جات

جس عورت کو حمل کے آغاز میں ہی سرخی خون کے جریان کی شکایت ہو جس سے اکثر بچہ ضائع ہو جاتا ہو اس کے لیے متوقع حمل سے کچھ پہلے اس بیماری سے نجات دلانے والی

مفید دوا :

ملی فولیم        CM        Miliefolium

متوقع حم سے پہلے ملی فولیم کی ایک لاکھ طاقت میں ایک خوراک بعض دفعہ اس بیماری سے مستقل نجات دے سکتی ہے