آٹھراء کے لئے مفید نسخہ جات
۔حاملہ عورتیں جن میں حمل ضائع ہونے کا خدشہ رہتا ہو۔اگر وہ بہت نازک طبع اور حساس ہوں۔آواز اور قدموں کی چاپ بھی برداشت نہ کر سکیں۔اعصابزودحس ہو جائیں تو ان کے حمل ضائع ہونے کے رحجان کو روکنے کے لئے
مفید دوا :
بیلا ڈونا 200-30 Belladonna