ہسٹیریا اور ذہنی امراض
نوجوانوں بچیوں میں بیماری پیدا ہونے سے خطرناک ہسٹیریا ، کپڑوں اور بدن پر چٹکیاں بھرتی ہوں۔
پاکباز ہونے کے باوجود فحش کلامی کرتی ہو تو.
مفید دوا :
ہائیوسیمس 200-30 Hyoscyamus
نفسانی اور گندی باتوں کی آمیزش نہ ہو تو
مفید دوا :
آرسینک 200-30 Arsenic