مردانہ کمزوری
حد سے زیادہ مردانہ کمزوری کے لئے مفید نسخہ:
لایئکو پوڈیم CM Lycopodium
مہینے کے وقفہ سے صرف دو خوراک
کالی فاس 6x Kali Phos
نیٹرم فاس 6x Nat.Phos
فیرم فاس 6x Ferr.Phos
روزانہ تین بار دو دو ٹکیاں ملا کر جب تک توانائی بحال نہ ہو عورت کے پاس جانے سے مکمل پرہیز۔