بچوں کی بیماریاں

بچوں کا سر بائیں طرف قدر چھوٹا رہ جائے اور پوری طرح نشونما نہ ہو پائے۔بائیں آنکھ بھی نسبتاً دبی ہوئی اور چھوٹی ہوتی ہو

مفید دوا :

فلورک ایسڈ                30                Fluoric Acid

چونکہ یہ ہڈی کی تعمیر میں بہت مفید دوا ہے اس لئے یہ اس قسم کی کمزوری میں کام آتی ہے۔اکثر مریضوں پر تجربہ اسے دوا کی یہ خوبی معلوم ہوئی۔ یہ ایسی چیز ہے جو طریقہ آزمائشی سے نہیں معلوم کی گئی۔