بچوں کی بیماریاں
بچہ پیدائشی طور پر کمزور ہو یا بچہ وقت سے پہلے پیدا ہوگیا ہو تو اس کی پیدائشی کمزوروں دور کرنے کیلئے: بہت اچھا نسخہ:
کالی فاس 6x Kali Phos
کلکیریافاس 6x Calc.Phos
فیرم فاس 6x Ferr.Phos
سلیشیا 6x Silicea
اگر بچہ وقت سے پہلے پیدا ہوگیا ہو تو اس کے بہت سے عضلات جو ماں کے پیٹ کے اندر نشوونما پانے چاہئے۔تھے وہ کمزور رہ جاتے ہیں۔ان کو سلیشیا تقویت دیتی ہے۔پیدائشی کمزوریاں دور کرنے کے لئے بہت اہم نسخہ: