انفرادی شخصیت

جنوری

جب ہوتا ہے تری یاد کا خورشید طلوع
دھوپ آکر میرے آنگن میں بِکھر جاتی ہے
(۱) مجموعی طور پر جنوری میں پیدا ہونے والے افراد مضبوط کردار کے مالک ہوتے ہیں
(۲) خوبصورت اور پرکشش ہوتے ہیں۔
(۳) وفادار اور ہمدرد ہوتے ہیں۔
(۴)محبت پرست اور محبوب پر اپنا سب کچھ قربان کر دینے سے بھی گریز نہیں کرتے۔
(۵)تخلیقی صلاحیتوں کے مالک ہوتے ہیں۔
خامیاں:
بے ہودگی، قدامت پرستی، فضول خرچی، خود نمائی اور مطلق انسانی کے علاوہ مایوسی، فکر و تردود اور ٹال مٹول سے کام لینا بھی ان کی زندگی کے منفی پہلو ہیں