جنوری

۵؍جنوری

کو پیدا ہونے والے راجدانی اور فنکارانہ صلاحیت کے مالک ہوتے ہیں۔ اور حساس اور جذباتی ہونے کے باوجود عملی قسم کے آدمی ہوتے ہیں۔ اس تاریخ کو پیدا ہونے والے افراد خود مختارانہ انداز سے کام کرتے ہیں اور پابندیاں گوارا نہیں کرتے۔ وہ اپنے کاموں کو دوسروں سے مدد لئے بغیر یا کم سے کم مدد سے سر انجام دینے اور ان کی کامیابی سے مکمل کرنے کی پوری پوری صلاحیت رکھتے یہں۔ ان کے اندر قدرت نے بصیرت اور دور اندیشی کی جو صلاحیت ودیعت کی ہے۔ اپنے معاملات میں صرف اس پر بھروسہ کریں تو کامیاب زندگی گزار سکتے ہیں۔