جنوری

۶؍جنوری

اس تاریخ کو پیدا ہونے والے ثابت قدم ہوتے ہیں۔ وہ جو بھی فیصلہ کریں ان کا یہ فیصلہ اٹل ہوتا ہے۔ اس کے باوجود ان کے مزاج میں لچک بھی پائی جاتی ہے۔ اور وہ ہر کام کو نہایت ہوشیاری کے ساتھ ایک خاص ضابطہ کے مطابق آہستہ آہستہ انجام دینے کی کوشش کرتے ہیں۔ یہ لوگ با اثر لوگوں اور دولت مند دوستوں کا تعاون حاصل کر کے زندگی میں کامیابی حاصل کرتے ہیں۔ یہ ایسے کاموں کی تعلیم و تربیت کے لئے موزوں نیہں جو ان کے نقطہ نظر سے ناجائز اور غلط ہوں۔ یہ اپنی عقل اور سمجھ پر ضرورت سے زیادہ بھروسہ کر کے بھی بات کا فوری طور پر نہیں کرتے۔