جنوری

۱۳؍ جنوری

جارحانہ مزاج کے مالک ہوتے ہیں اس کے علاوہ یہ تلا شِ حقیقت کے لئے سلوک و تصّوف کے لئے بھی رجحان رکھتے ہیں اور دوسرے مثبت علوم میں مثلاً امراض چشم کے علاج کی طرف بھی مائل ہوتے ہیں۔ ان افراد میں یہ صلاحیت بھی پائی جاتی ہے کہ خدمتِ خلق اور انسان دوستی کی سرگرمیوں کے ذریعے نیک نامی اور شہرت حاصل کرتے ہیں۔