جنوری

۱۹؍جنوری

کو پیدا ہونے والے افراد خلیق، خوش مزاج اور ملنسار ہوتے ہیں۔ ان کی شخصیت میں مقناطیسی کشش ہوتی ہے۔ اور ان کی اس خوبی کی وجہ سے لوگ انہیں پسند کرتے ہیں۔ ان میں یہ رجحان بھی پایا جاتا ہے۔ کہ یہ زندگی کا صرف تاریک پہلو دیکھتے ہیں اور ان یہ خامی نہیں انہیں قنوطی بھی بنا دیتی ہے۔