جنوری

۲۰؍جنوری

کو پیدا ہونے والے افراد ہر کام کو سلیقے سے کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ یہ بہت ہی با اصول لوگ کہلاتے ہیں۔ ان کی یادداشت اچھی ہوتی ہے۔ یہ افراد اگر مقنا طیسی قوت کو ترقی دیں تو بڑے بڑے کارنامے انجام دے سکتے ہیں۔