جنوری

۲۴؍جنوری

کو پید اہونے والے افراد میں خود اعتمادی ، شائستگی، خوبصورتی، غرور، فضول خرچی، حسد یہ تمام ملی جلی خوبیاں اور خامیاں پائی جاتی ہیں ۔ قوتِ ارادی کا بھی فقدان ہوتا ہے۔ ان افراد میں بے پناہ کشِش ہوتی ہے۔ لوگ خود بخود ہی ان کی جانب مائل ہوتے ہیں۔