جنوری

۲۹؍؍جنوری

کو پیدا ہونے والے افرادحوصلہ مند عزم و استقلال ، ارادہ کے پختہ ، استدلال کے ساتھ بات کرنے والے ہوشیار، چالاک، اور دنیا وی معاملات میں بہت ہی سمجھ دار ہوتے ہیں۔ انہیں اپنے گھر سے بے پناہ محبت ہوتی ہے۔ ازدواجی زندگی عموماً بے حد خوشگوار اور سرپرست ہوتی ہے۔