فروری

مجموعی خوبیاں

(۱) فنون لطیفہ کے شوقین ہوتے ہیں۔
(۲) اچھی اور حسین چیزیں پسند کرتے ہیں۔
(۳) ٹھنڈے سے مزاج کے ہوتے ہیں۔
(۴) خود اعتمادی پائی جاتی ہے۔ انکساری اور ہمدردی کا جذبہ بھی موجود ہوتا ہے۔
(۵) رنج و غم میں شریک ہونے اور دکھ کاٹنے کی صفات بھی پائی جاتی ہیں