فروری

۲؍فروری

کو پیدا ہونے والے افراد دریا دل، آزاد خیال اور خود مختار طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ ان کا حلقہ احباب وسیع ہوتا ہے لیکن قابل اعتماد لوگوں سے دوستی رکھتے ہیں۔ جسمانی لحاظ سے مضبوط اور صحت مند ہوتے ہیں۔ بلکہ ان میں زبردست توانائی پائی جاتی ہے۔ کھیلوں سے بھی دلچسپی رکھتے ہیں اور اچھے کھلاڑی ثابت ہوتے ہیں۔