فروری

۴؍فروری

کو پیدا ہونے والے افراد بڑے جوش و خراش کے مالک ہوتے ہیں اور اپنی اسی خوبی کی بناء پر اچھے مقرر اور خطیب بن جاتے ہیں۔ اپنی پُر جوش تقریر اپنی مرضی سے بدل لیتے ہیں صحت زیادہ اچھی نہیں ہوتی۔ جسمان لحاظ سے کمزور اور عموماً کسی نہ کسی تکلیف میں متبلا نظر آتے ہیں۔