فروری

۷؍فروری

کو پیدا ہونے والے افراد بے حد چالباز اور شکی مزاج ہوتے ہیں۔ کبھی کسی پر اعتماد نہیں کرتے۔ اپنے دوستوں میں کسی نہ کسی بات پر اعتراض کا پہلو تلاش کر لیتے ہیں۔ ان کی ایک دلچسپ خصوصیت صرف یہ ہے کہ بڑے بڑے عمدہ خیالات سے متاثر بہت جلد ہوتے ہیں۔ لیکن انہیں اپنانے یا عملی جامہ پہنانے کی صلاحیت نہیں رکھتے۔