فروری
۸؍فروری
کو پیدا ہونے والے لوگ بے حد پھیکی زندگی لے کر پیدا ہوتے ہیں ہمیشہ ان کی زندگی آزمائشوں کا شکار رہتی ہے۔ جلد بازی بھی ان کی زندگی کا ایک پہلو ہے۔ کھٹور اور بے حد سنگدل ہوتے ہیں۔ جہاں آپ کو پریشان حال کھٹور انسان ملے سمجھ لیجئے ۸؍فروری کی پیداور ہے