فروری

۹؍فروری

کو پیدا ہونے والے افراد میں ولولہ انگیزی اور جوش و خراش پایا جاتا ہے۔ لیکن کسی حد تک غیر ذمہ دار، غیر محتاط قسم کے لوگ ہوتے ہیں۔ کوئی کام اورکوئی فیصلہ سوچ سمجھ کر نہیں کرتے۔ اور یوں دھوکہ اور فریب کا بآسانی شکار ہو جاتے ہیں