فروری

۱۳؍فروری

کو پیدا ہونے والے افراد ڈال ڈول اور غیر مستقل مزاج کے مالک ہوتے ہیں ان لوگوں کا تخیل واضح اور صاف ہوتا ہے۔ یہ نئی باتوں درجدّت طرازی کو پسند کرتے ہیں۔ضدی اور سرکش بھی بہت ہوتے ہیں اور کسی کو معاف نہیں کرتے۔