فروری

۱۴؍فروری

کو پیدا ہونے والے افراد فنون، آرٹ، موسیقی اور سائنس سے دلچسپی رکھتے ہیں۔ جلدی غصہ آ جاتا ہے۔ اور جارحانہ انداز اختیار کر لیتے ہیں۔ یہ افراد بہت زودِحس اور حساس بھی ہوتے ہیں ذرا ذرا سی بات پر بُرا مان جاتے یہں۔ فلسفانہ نوعیت کی چیزوں پر غور کرنااور فلسفیانہ قسم کی کتابیں پڑھنے کا رجحان پایا جاتا ہے