فروری

۱۷؍فروری

کو پیدا ہونے والے بہت ہی خوش قسمت ہوتے ہیں محبت یا کاروبار ہر لحاظ سے کامیابی حاصل کرتے ہیں۔ یہ لوگ ذہین بھی بہت ہوتے ہیں ۔ ان میں ادبی صلاحتیں بھی پائی جاتی ہیں۔