فروری

۲۳؍فروری

کو پیدا ہونے والے افراد گرگٹ کی طرح رنگ بدلتے ہیں دماغی طور پر چُست و چالاک اور ہوشیار ہوتے ہیں۔ محبت کے معاملے میں بھی نہایت گرم جوش اور جذباتی ہوتے ہیں۔