فروری

۲۵؍فروری

کو پیدا ہونے والے افراد دُور اندیش ، تجسّس پسند اور فلسفی قسم کے ہوتے ہیں۔ زیادہ بات چیت سے پرہیز کرتے ہیں مستقل مزاج ضدی ، لیکن ایمان دار اور ثابت قدم ہوتے ہیں۔