اپریل

۲؍اپریل

۲؍ اپریل کو پیدا ہونے والے افراد نہایت بردباد سلجھے ہوئے خیالات کے مالک ہوتے ہیں۔ اور ہمیشہ اپنی رائے کو موّثر انداز سے ظاہرکرتے ہیں۔ کم گو ہوتے ہیں۔ نہایت ایماندار ہوتے ہیں اور مسلسل محنت کرنے کے عادی ہوتے ہیں لیکن غصہ بہت جلد آتا ہے۔