اپریل

۴؍اپریل

۴؍اپریل کو پیدا ہونے والے افراد انصاف پسندی اور اچھی شخصیت کے علمبردار ہوتے ہیں۔ یہ افراد کسی حد تک سادہ پسندی اور بعض حالات میں اناہت کے جذبنہ سے کام لیتے ہیں۔ جس کو ایک بار دوست بنا لیتے ہیں۔ بہت جلد دوسروں کو بھروسہ کر لیتے ہیں۔ ضدی بہت زیادہ ہوتے ہیں۔