اپریل

۵؍اپریل

اس تاریخ کو پیدا ہونے والے افراد بہادر جنگ جُو تو ہوتے ہیں لیکن بہت ہی جذباتی بھی پائے جاتے ہیں پل بھر میں بھڑک اُٹھتے ہیں پیٹ کی ہلکے ہوتے ہیں کبھی کوئی راز کی بات نہیں چھپا لیتے جب تک کسی دوسرے کو بتا نہ دیں انہیں چین نصیب نہیں ہوتا۔ انہیں غصہ بہت آتاہے۔ آرام کو بے مقصد سمجھتے ہیں۔ جدوجہد میں مصروف رہتے ہیں۔ یہ افراد اکثر کامیابی حاصل کر لیتے ہیں۔ مگر سوائے اتفاق سے جب ان کو ناکامی ہوتی ہے تو یہ مفلوج الذہنی اور بے چینی کا شکار ہو جاتے ہیں۔