اپریل

۷؍اپریل

۷؍اپریل کو پید اہونے والے افراد دُور اندیش اور فلسفی ہوتے ہیں مستقل مزاجی ان کے اندر کوٹ کوٹ کر بھری ہوتی ہے۔ یہ افراد صلح پسند ہوتے ہیں۔ اور ان چیزوں سے محبت رکھتے ہیں جو جدّت نما اور مسرت بخش ہوتی ہیں۔ زیادہ بات چیت سے پرہیز کرتے ہیں بظاہر اکھڑ مزاج اور لا پرواہ ہوتے ہیں لیکن حقیقت میں یہ یکسر بدل جاتے ہیں یعنی مختلف ہوتے ہیں