اپریل

۸؍اپریل

بے حد سمجھ دار اور عقل مند افراد ہوتے ہیں دوسروں کی مدد کرنا اور غم میں شریک ہونے اپنا فرض سمجھتے ہیں مالی لحاظ سے ان کی حالت بہت مستحکم ہوتی ہے۔ تکالیف سے بالکل نہیں گھبراتے اور اپنی خوشی اور آسائش سے زیادہ دوسروں کی بھلائی اور خوشیوں کو ترجیع دیتے ہیں۔ یہ افراد زیادہ تر سماجی کارکن ، وکیل ، ڈاکٹر اور مذہبی رہنما دیکھے گئے ہیں۔