اپریل

۱۰؍اپریل

مسکراتا ہوا چہرہ اور اعلیٰ خیالات کے مالک ،۱۰؍ اپریل کو پیدا ہونے والے افراد نہایت ہنر مند ہوتے ہیں اور اپنے تن وہ ہنر کی بدولت زندگی میں اعلیٰ مقام حاصل کر لیتے ہیں۔ یہ افراد ہمیشہ خوش گوار زندگی بسر کرتے ہیں پاکیزہ خیالات کے مالک اور حسن پرست ہوتے ہیں۔ ۱۰؍ اپریل کو پید اہونے والے عورتیں بناؤ سنگھار کی شوقین ہوتی ہیں۔ گلابی اور نیلا ان افراد کا پسندیدہ رنگ ہوتا ہے۔