اپریل

۱۱؍اپریل

۱۱؍اپریل کو پیدا ہونے والے افراد خوبصورت لباس اور شان و شوکت کے دلدادہ ہوتے ہیں۔ اعلیٰ قدروں کے قدر دان موسیقی اور کھیلوں کے دلدادہ ہوتے ہیں۔ امن پسند، انسانیت نواز اور اچھی شہرت کے بھی مالک ہوتے ہیں۔ خوبصورت چیزوں سے محبت کرتے ہیں۔