اپریل

۱۴؍اپریل

۱۴؍ اپریل کو پیدا ہونے والے افراد نہایت بے چین طبیعت کے مالک ہوتے ہیں ان کے اندر ترقی اور عروج پانے کی خواہش پوشیدہ ہوتی ہے ۔ سیرو سیاحت سے بھی ان افراد کو دلچسپی ہوتی ہے ۔