اپریل

۱۷؍اپریل

۱۷؍ اپریل کو پیدا ہونے والے افراد شریف اور محتاط طبیعت کے مالک ہوتے ہیں۔ غوروفکر ہر لمحہ اپنے اُوپر افسردگی اور رنج، غم مسلّط کرنا ان کی فطرت کا ایک خاص پہلو ہے۔ ان کے اندر اعتماد کی کمی ہو جاتی ہے۔ یہ افراد صاحبِ فکر تو ہوتے ہیں لیکن ان کے اندر ثابت قدمی نہیں پائی جاتی۔ زیادہ تر گوشہ نشینی کی زندگی کو پسند کرتے ہیں۔